جہاں ڈاکٹر نہ ہو
Urdu translation of Where There Is No Doctorسب سے زیادہ استعمال کی جانے والی صحت کی دیکھ بھال کی رہنما کتاب، جسے دنیا بھر کے صحت کارکن، اساتذہ، بنیادی صحت کی فراہمی اور صحت کے فروغ کے پروگراموں سے متعلق افراد استعمال کرتے ہیں۔
$33.95
آسان مڈوائفری
Urdu translation of A Book for Midwivesدنیا بھر کی مڈوائفوں اور مڈوائفری کی تربیت دینے والے پروگراموں کے لیے بنیادی اہمیت کی کتاب۔ اس کتاب میں بچے کی پیدائش سے پہلے، پیدائش کے دوران اور پیدائش کے بعد کی لازمی دیکھ بھال کے موضوعات پر معلومات شامل ہیں۔
$33.95
زچگی کی تصویری کتاب
Urdu translation of The Childbirth Picture Bookزچگی کی تصویری کتاب حمل ٹہر نے، حمل ، زچگی اور بچے کو دودھ پلانے کے بارے میں آسان زبان میں مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ کتاب کے67 صفحات میں سے 34 صفحات میں تصویریں دی گئی ہیں جن میں تولیدی عمل کے تمام مرحلے دکھائے گئے ہیں ۔ یہ کتاب انگریزی، اسپینش، فرانسیسی اور عربی زبانوں میں بھی دستیاب ہے۔
$8.95